نرم اور مزیدار کسٹرڈ پینکیک

اجزاء
پین کیک کے لیے
- انڈا 2
- چینی 1/3 کپ
- ونیلا ایسنس 1 چائے کا چمچ li>
- مکھن 2 کھانے کے چمچ
- میدہ 1 کپ
- بیکنگ پاؤڈر 1 چمچ
- بیکنگ سوڈا 1/4 چائے کا چمچ
- نمک 1/4 چائے کا چمچ
- دودھ 1/2 کپ + 1 چمچ
کسٹرڈ کے لیے
- انڈے کی زردی 2 < li>چینی 3 کھانے کے چمچ
- ونیلا ایسنس 1 چمچ
- مکئی کا آٹا 2 کھانے کے چمچ
- دودھ 1 کپ
- مکھن 1 کھانے کا چمچ