کچن فلیور فیسٹا

آسان کریمی فروٹ ڈیزرٹ

آسان کریمی فروٹ ڈیزرٹ

اجزاء:

  • دودھ 1 کپ
  • چینی 1/2 کپ
  • کریم 200 گرام
  • کچھ پھل 2 کپ
  • کیلا 1 بڑا یا 2
  • کچھ کٹے ہوئے پستے
  • کچھ کٹے ہوئے بادام
  • کچھ فرائی گری دار میوے