انڈے کے آملیٹ کی ترکیب

1 بڑا کچا آلو ( 1 کپ ) ( کچا آلو آپ ابلا کر بھی استعمال کر سکتے ہیں )
1 بڑی پیاز ( 1 کپ )
1 کپ گوبھی ( اختیاری )
1/4 کپ تیل
>1/2 عدد نمک
3 انڈے
1/2 عدد نمک
1/2 عدد کالی مرچ پاؤڈر
دھنیا یا پودینہ کے پتے
1/2 کپ پنیر (اختیاری)