کچن فلیور فیسٹا

آم کی کھیر بنانے کی ترکیب

آم کی کھیر بنانے کی ترکیب

اجزاء:

  • آم کا گودا
  • پاؤڈر دودھ
  • چینی
  • پانی

آم کی کھیر بنانے کے لیے آم کا گودا، پاؤڈر دودھ، چینی اور پانی ملا دیں۔ ہموار ہونے تک بلینڈ کریں اور سیٹ ہونے تک فریج میں رکھیں۔ ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔